ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہارگئے

46 / 100

فائل فوٹو

اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 286 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.92 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید دو مریض دم توڑ گئے۔

 

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھرمیں اس وقت کورونا وائر س سے متاثرہ 116 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Comments are closed.