امداد ملنے کی وجہ فوج ہے،شہباز شریف حکومت کو کوئی پھوٹی کوڑی دینے کو تیار نہیں،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فوج کی وجہ سے امداد دے رہے ہیں۔شہباز شریف حکومت کو کوئی پھوٹی کوڑی دینے کے لیے تیار نہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بجلی کے صارفین کے ریلیف کیلئے بڑا اقدام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کو بلز پر24 گھنٹوں میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی صارفین کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم کے بجلی کے…

بھارت ،رشتہ داروں کی تابوت کے ساتھ مسکراتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کیرالہ: بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک خاتون کی آخری رسومات کے دوران رشتہ داروں نے مسکراتے ہوئے تصویر کھنچوائی جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 95 سالہ خاتون 17 اگست کو وفات پا گئی تھیں جن کی آخری رسومات کے دوران فیملی…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 6 مریض انتقال کرگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 16 ہزار75 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 433 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک میں کورونا مثبت…

بالی وڈ ڈائریکٹر ساون کمار انتقال کرگئے،سلمان خان کا اظہار افسوس

فائل : فوٹو ممبئی: بالی وڈ کی مشہور فلموں کے ڈائریکٹر ساون کمار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ ساون کمار نے بالی وڈ کی پاپولر فلموں صنم بے وفا، سوتن اور ساجن بنا سہاگن کو ڈائریکٹ کیا تھا۔ وہ جگر کے عارضے کے باعث گزشتہ کچھ دنوں سے ممبئی کے ایک…

یوکرین یوم آزادی،روس کی فضائی بمباری ،25افراد ہلاک

فائل : فوٹو ماسکو / کیف: روس نے یوکرین کی آزادی کے روز فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 25 شہری ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے وزارتِ دفاع نے فضائی کارروائی کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری فورسز…

عالمی اداروں کا سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان

فائل: فوٹو اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے…

مریم نواز ،رانا ثناء اللہ ،مولانا فضل الرحمن ودیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

فائل :فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ…

عوام کو اس نااہل ٹولے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،عمران خان

فائل :فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیحات عوام کے بجائے اپنے مقدمات کا خاتمہ کرنا ہے، عوام کو اس نااہل ٹولے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر…

کورکمانڈرز کانفرنس ،سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد جاری رکھنے کے عزم کااظہار

فائل :فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں سیلاب متاثرین کی تکالیف کم کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے شرکا کو ملک میں…