الحمد اللہ! آئی ایم ایف نے قرض منظوری دیدی، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: الحمد اللہ! آئی ایم ایف نے قرض منظوری دیدی، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی ٹویٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے منظوری ملنے کی تصدیق۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےٹوئٹر پر بیان میں قرض کی منظوری کی تصدیق کرتے…

شوکت ترین اور تیمور سلیم جھگڑا کی گفتگو میں کوئی غلط بات نہیں، اسد عمر

فائل :فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ شوکت ترین اور تیمور سلیم جھگڑا کی گفتگو میں کوئی غلط بات نہیں، موجودہ حکمران جب اپوزیشن میں تھے تو انہوں نے فیٹف قوانین کی منظوری کی مخالفت کی تھی۔ اسلام آباد میں تیمور سلیم…

اسلام آباد ہائی کورٹ، عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

فائل :فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن 5 ستمبر تک معطل کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد…

ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر انتقال کرگئے

فائل :فوٹو لاہور: ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر حرکت قلب بند ہونے کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو صبح چھ بجے اچانک دل…

شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزراء خزانہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو لیک

فائل :فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وسینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزراء خزانہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو لیک ہوگئی۔ سینیٹر شوکت ترین کی وزیرخزانہ پنجاب محسن لغاری اور خیبر پختونخوا وزیرخزانہ تیمور جھگڑا کے…

مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،چینی سفیر نونگ رونگ

فائل :فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رونگ نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں فرینڈز آف سلک روڈ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے…

سیلاب متاثرین کیلئے ترکیہ سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا

فائل :فوٹو انقرہ/کراچی: سیلاب متاثرین کی بحالی اور ریلیف کیلئے برادر ملک ترکیہ سے بھجوایا گیا 14 ٹن امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا۔ ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب زدگان کی امداد کیلئے دوست ممالک کی جانب سے بھجوایا گیا امدادی سامان…

ہیلی کاپٹرز کو امدادی سامان پھینکنے کے لئے خشک زمین نہیں مل رہی ہے،شیری رحمان

فائل :فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرز کو امدادی سامان پھینکنے کے لئے خشک زمین نہیں مل رہی ہے۔ جرمن میڈیا کو انٹرویو میں وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا کہ مسلسل آٹھ ہفتے…

اداروں کے خلاف بیان شہباز گل معافی مانگنے کے لیے تیار ہیں،وکیل

فائل :فوٹو اسلام آباد: اداروں کے خلاف بیان کے مقدمے میں درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران شہباز گل کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بیان سے کوئی غلط فہمی ہوئی ہے تو شہباز گل معافی مانگنے کے لیے تیار ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے…

لاہورہائی کورٹ ،اسلام آباد ایئرپورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کے ممکنہ اقدام کیخلاف دائر درخواست مسترد

فائل :فوٹو لاہور :لاہورہائی کورٹ نے قومی ایئرلائن لائن کے شیئرز اور اسلام آباد ایئرپورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کے ممکنہ اقدام کیخلاف دائر کی گئی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ کا کنٹرول اور پی آئی اے کے شیئرز قطری حکومت کے حوالے…