بصارت سے محروم افراد کے رسم الخط”بریل “کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بصارت سے محروم افراد کے رسم الخط”بریل “کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ورلڈ بریل ڈے کا مقصد نابینا اور جزوی طور پر بینائی والے افراد کے لیے رابطے کے ذریعے بریل کی قدر کے بارے میں عوامی بیداری کو بڑھانا ہے۔
بریل رسم…