۔ 26 نومبر احتجاج ، ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے 26 نومبر احتجاج کے سلسلے میں ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے 26 نومبر پی ٹی آئی کے…