عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان امریکی دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے
فوٹو : فائل
لندن : بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان امریکی دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم کے بیٹے والد کی رہائی کا معاملہ اٹھانے امریکا گئے تھے۔
اس حوالے سے روزنامہ جنگ نے ذرائع کا حوالہ دے کر دعویٰ کیا ہے…