اپوزیشن ہمارا ساتھ دے لیکن ” میں نا مانوں” کی سیاست نہیں چل سکتی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کاکہناہے کہ اپوزیشن ہمارا ساتھ دے لیکن " میں نا مانوں" کی سیاست نہیں چل سکتی، امید ہے کہ 9مئی کے مقدمات جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے ، جن کے جرائم سنگین نہیں تھے انہیں عدالت سے ریلیف مل…