سعودی عرب نے تمام ممالک کو حج معاہدے کرنے سے روک دیا
ویب ڈیسک فوٹو : فائل ،عاجل
مکہ مکرمہ:سعودی عرب نےتمام ممالک سے کہا ہےکہ وہ حج انتظامات کے سلسلے میں ابھی حتمی معاہدے نہ کریں، یہ بات سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح بنتن نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے.
!-->!-->!-->!-->!-->…