اروند کیجری وال کی گرفتاری کے بعد عام آدمی پارٹی کا دفتر بھی سیل
فائل:فوٹو
نئی دہلی:نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو گرفتار کرنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے دفتر کو بھی سیل کر دیا گیا۔اروند کیجری وال کی غیر قانونی گرفتاری پر امریکہ اور جرمنی کے بعد اب یو این نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا۔…