شدید برفباری، وادی کاغان کا سیاحتی مقام ناران بند کر دیا گیا
فائل:فوٹو
کاغان: وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران کا سیاحتی سیزن اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
کاغان…