طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج پر گرفتار کئے گئے361 طلباء رہا

فائل:فوٹو راولپنڈی: طالبہ سے مبینہ زیادتی کی خبروں پر 8 مقدمات میں 2425 افراد نامزد، عدالت نے 361 گرفتار طلباء رہا کردیئے احتجاج کرنے پر ان طلباء کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز پنڈی پولیس طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج پر…

سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار دے دیے۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں حکم دیا کہ وفاق سمیت تمام صوبائی حکومتیں اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر سرکاری ملازمین کے…

اسپنرز نے انگلش بیٹنگ لائن کچل دی، دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے چوتھے روز جیت لیا

فوٹو : سوشل میڈیا  ملتان : ملتان میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 152 رنز سے فتح حاصل کی، اسپنرز نے انگلش بیٹنگ لائن کچل دی، دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے چوتھے روز جیت لیا، ساجد کے بعد نعمان علی کا جادو سر چڑھ کر بولا.   پاکستان نے…

توشہ خانہ ٹو کیس، بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست 22 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لئے امریکی صدر کو خط

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس میں حکومت پاکستان نے سزا کی معافی کے لیے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھا۔ ایڈیشنل…

طالبہ سے زیادتی کی بجائے سوشل میڈیا پر خبر پھیلانے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

فائل:فوٹو لاہور: سوشل میڈیا پر نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر پھیلانے کا معاملہ، محکمہ داخلہ پنجاب نے معاملے کے تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ پنجاب حکومت نے طالبہ سے زیادتی کی بجائے سوشل میڈیا پر خبر پھیلانے کی…

اغوا اور مزاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے،  بدمعاشی کرو گے تو ہم بھی بدمعاشی کریں گے، مولانا

فوٹو:اسکرین شاٹ  اسلام آباد:جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی ائی کے وفد نے ملاقات کی ہے، وفد چئیرمین بیرسٹر گوہر، حامد خان، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور عمرایوب شامل تھے مولانا کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…

صدر،وزیراعظم کا منظورکردہ مشورہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں ہوگا،مجوزہ حکومتی ترمیم

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئینی ترامیم کےلئے وزیر قانون کا تیار کردہ ڈرافٹ سامنے آگیا،حکومت کا آئین کے آرٹیکل 48 کی شق 4 میں ترمیم کا فیصلہ،حکومت نے آرٹیکل 63 اے میں ترمیم بھی تجویزکی ہے۔ صدر،وزیراعظم کا منظورکردہ مشورہ کسی عدالت میں چیلنج…

آئینی ترامیم معاملہ ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم…

آئینی ترمیم کے لئے حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے لئے حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں، سینیٹرز کو بھی آفرز ہو رہی ہیں۔ خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے قبل صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا…