الیکشن ٹریبونل کیس، تحریک انصاف کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں…

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ، مختلف بلز پیش کیے جائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے جن میں مختلف بلز پیش کیے جائیں گے۔ سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس کا 14 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیں،…

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ 26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…

۔26 ویں آئینی ترمیم،ن لیگ ،پی پی پی اورجے یوآئی کے درمیان مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے ہوگیا

فائل:فوٹو لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مشاورت کا عمل رات گئے تک جاری رہا، پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام کے درمیان مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے ہوگیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کے حوالے…

آکسفورڈ یونیورسٹی نے تمام 38 چانسلر کے امیدواروں کا اعلان کر دیا

فوٹو: فائل لیان نیل اکسفورڈ: آکسفورڈ یونیورسٹی نے تمام 38 چانسلر کے امیدواروں کا اعلان کر دیا، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اعلان کردہ فہرست میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا نام شامل نہیں ہے. اس حوالے سے اکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر…

بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر

فائل:فوٹو لندن: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کے لئے نااہل ہوگئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے انتخابات کے لئے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس میں 38 امیدوار شامل ہیں۔ چانسلر کے لئے امیدواروں کی فہرست میں…

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا

فوٹو :سوشل میڈیا اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عوام کو سیاسی، سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کا آزادانہ اور جمہوری طور پر انتخاب کا حق حاصل ہے، ریاستوں کی…

آئینی ترمیم معاملہ ،جاتی امراء میں تین بڑوں کی بیٹھک آج ہوگی

فائل:فوٹو لاہور:26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ ،حکمران اتحاد کی کوششیں تیز ، جاتی امراء لاہور میں تین بڑوں کی بیٹھک آج ہوگی۔ آئینی ترامیم کے معاملے پر نواز شریف، شہباز شریف، فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ہوگی۔ ذرائع کے…

پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں،بھارتی وزیر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے کہ دنیا پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں پیچھے ہے، ہمیں ایماندارانہ گفتگو کی ضرورت ہے، اعتماد کی کمی، دوستی اور اچھے ہمسائیوں کے اصولوں میں کوئی کمی ہے، تو خود احتسابی کرنی…

ایس سی اوسمٹ ،پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے،وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایس سی او اجلاس میں معنی خیز مذاکرات اور نتائج کا خواہاں ہوں پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، تمام ممالک ملکر خطے کی معیشت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ یقین…