اداکارہ نرگس پرشوہر کا تشدد، لاہور کے علاقے ڈیفنس سی تھانہ میں مقدمہ درج

فوٹو: فائل لاہور: سٹیج، ٹی وی اور فلم کی سابق اداکارہ نرگس پرشوہر کا تشدد، لاہور کے علاقے ڈیفنس سی تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے نرگس سے ملاقات کی…

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25کرنے کی منظوری،جے یوآئی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25کرنے کی منظوری،جے یوآئی اور پی ٹی آئی کی مخالفت کے باوجودمنظوری دے دی گئی۔ سینیٹ کی…

صدراور وزیراعظم کے جہازوں کی اوورہالنگ کےلئے 1ارب 80 کروڑگرانٹ منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے، صدراور وزیراعظم کے جہازوں کی اوورہالنگ کےلئے 1ارب 80 کروڑگرانٹ منظورکر لی گئی ،اعلامیہ میں اجلاس کی…

سعودی عرب کی کڑی شرائط،بیمارافراد کیلئے حج کے دروازے بند کرنے کی پالیسی تیار

فوٹو: فائل اسلام آباد: سعودی عرب کی کڑی شرائط،بیمارافراد کیلئے حج کے دروازے بند کرنے کی پالیسی تیارکرلی گئی، عازمین کیلئے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا، کرونا اور پولیو سرٹیفکیٹ بھی لازم قراردے دیاگیا۔ پاکستانی عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی…

اسرائیل جنگ بندی پر آمادہ، حزب اللہ کے ساتھ معاہدہ کا مسودہ سامنے آگیا

فوٹو : فائل بیروت : اسرائیل جنگ بندی پر آمادہ، حزب اللہ کے ساتھ معاہدہ کا مسودہ سامنے آگیا،اسرائیلی فوج لبنان میں بڑے جانی نقصان کے بعد حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار ہوگیا، اسرائیلی سرکاری میڈیا نے جنگ بندی تجویز کا مسودہ نشر کردیا۔…

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ،سعود شکیل نے ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں جگہ بنالی

فائل:فوٹو لاہور: آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگا کر ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آ…

پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے، شہباز شریف

فائل:فوٹو ریاض : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ گزشتہ روز انتہائی مفید ملاقات ہوئی ، پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی وزیرِ…

معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کیخلاف ایک قلعہ ہے، ،جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے اس قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے۔ عوامی اعتماد ختم ہوا تو عدلیہ کی آزادی کمزور پڑ جائے گی۔ سپریم کورٹ میں معلومات تک…

پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ سینٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی…

جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی، فرد جرم عائد ہونے کا امکان

فائل:فوٹو راولپنڈی:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی۔ انسداد دہشت…