حکومت والے خوفزدہ ہیں کہ لوگ اپنا ووٹ کا حق واپس مانگ رہے ہیں، علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے، اسی جج نے عدت کیس کو تین مہینے تک چلایا، اب اس کیس کو بھی گھسیٹ لیا۔ اڈیالہ…

بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے،وقاص اکرم

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس…

سیاسی، معاشی بلکہ ہر لحاظ سے کشمیر کو ہائی جیک کیا جا رہا ہے،مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے پہلے 10 لاکھ کی فوج کو کشمیر میں رکھا اور اب بھارتیوں کو کشمیر میں داخل کر دیا گیا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان بنا دیا اب آزاد کشمیر…

خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی

فائل:فوٹو استنبول: خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترکیہ کی 26 سالہ ٹک ٹاکر کبری آئیکت نے استنبول میں واقع رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی۔جائے وقوعہ سے ایک خط بھی ملا…

پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

فوٹو:فائل،آڈٹ رپورٹ جاوید نور اسلام آباد: پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور یہ انکشاف ان آڈٹس رپورٹس کے زریعے ہوا ہے جن میں مختلف اعدادوشمار پیش کئے گئے ہیں. رپورٹ کے مطابق…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد

فائل:فوٹو راولپنڈی : توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان اور اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل ہوئی۔ ایف آئی اے کی طرف…

آرٹیکل 63 اے، جسٹس منیب کی عدم شرکت پر سماعت ملتوی، چیف جسٹس کا منانے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی اپیلیں پر سماعت ہوئی تاہم وہ جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی ہوگئی، چیف جسٹس نے انہیں منانے کا عندیہ دیا اور…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس، آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ میں شعیب شاہین ، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے کے…

اسرائیلی وزیر خارجہ نے 25 ممالک کے وزراء خارجہ کے نام اہم پیغام جاری کردیا

فائل:فوٹو تل ابیب:اسرائیلی وزیرِ خارجہ یسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ اسرائیل متعدد شرائط پوری ہونے تک جنگ نہیں روکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے جرمنی، برطانیہ، اٹلی، کینیڈا سمیت 25 ممالک کے وزراء خارجہ کو یہ…

کارساز حادثہ کیس ، گرفتار خاتون ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں ضمانت منظور

فائل:فوٹو کراچی:کارساز حادثہ کیس میں گرفتار خاتون ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں بھی ضمانت منظور ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے انسداد منشیات کے مقدمے میں کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی ضمانت منظور کی، عدالت نے ملزمہ کو ضمانت کے عوض 10 لاکھ…