پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، سپیکر کا ایتھکس کمیٹی بنانے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد سپیکر ملک محمد احمد خان نے ایتھکس کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ملک احمد خان نے کہا کہ اسمبلی میں بیہودہ نعروں کی اجازت نہیں دی جا سکتی ارکان اخلاقی سطح سے گر جائیں گے تو مجھے اپنا…