جو وزیر ملک کے لیے فائدہ مند نہیں وہ تبدیل ہو گا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میں اپنی ٹیم میں آئندہ بھی تبدیلیاں کروں گا اور اسے لاوٴں گا جو ملک کیلئے فائدہ مند ہوگا۔
اورکزئی ایجنسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میرا ایک ہی مقصد ہے کہ میں اپنی عوام!-->!-->!-->…