دوحہ میں مزاکرات ہیں شادی نہیں ہورہی، ترجمان طالبان

کابل (نیٹ نیوز)قطر میں مزاکرات کیلئے افغان حکومت کی 250رکنی ٹیم کی خبروں پر ترجمان طالبان ذبیح اللہ نے دلچسب تبصرہ کیا ، کہتے ہیں دوحہ میں مزاکرات ہو رہے ہیں شادی نہیں ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ

ایمنسٹی سکیم پر کابینہ میں اختلاف، معاملہ آئندہ اجلاس تک چلا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق)ایمنسٹی اسکیم سے متعلق کابینہ خصوصی اجلاس، ایمنسٹی اسکیم پر کابینہ ارکان کا اختلاف برقرار رہا،وزراء نے قوم سے خطاب کی بھی تجویز دی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وزراء نے کہا موجودہ سیاسی اور معاشی

مستونگ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق14افراد کراچی میں سپرد خاک

کراچی( ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے مستونگ کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 14 افراد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی۔ کراچی میں ہونے والی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ المناک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے

پی سی بی گورننگ باڈی اجلاس، ایم ڈی وسیم کا تقر، ڈومیسٹک سٹرکچر مسترد

کوئٹہ(نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس کا ممبران نے بائیکاٹ کر دیا۔ ایم ڈی وسیم خان کی تقرری اور ڈومیسٹک سٹرکچر میں تبدیلی کو بھی مسترد کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے کوئٹہ میں ہونے

ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھی 15رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

لندن(نیٹ نیوز)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے ابتدائی 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نیشنل کرکٹ سلیکٹرز نے ورلڈکپ کے لیے این مورگن کی قیادت میں 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں تبدیلی کا امکان ہے۔

ایمنسٹی سکیم کو وفاقی کابینہ اجلاس میں مخالفت کاسامنا، اعتراضات

اسلام آباد( زمینی حقائق)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایمنسٹی سکیم پر دو گھنٹے تک بحث جارہی، وزیرعظم کی طرف سے سکیم کی حمایت پر وفاقی وزراء نے اعتراضات اٹھائے۔ ذرایع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹیکس

اسلام آباد، اوباش لڑکوں نے کینیڈین لڑکی کا تعاقب،ہراساں کیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینیڈا سے آئی خاتون سیاح کا تعاقب کرکے ہراساں کیا۔ اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینڈین خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنایا۔ خاتون نے نامعلوم افراد کے خلاف واقعے کی

پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل ، ایک ارب کی جائیداد ضبط

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں لوٹی ہوئی مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط کرلی ۔ نیب ترجمان کے مطابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ضبط کی جانیوالی جائیداد کے کاغذات حکومت پنجاب کے حوالے کئے۔ ترجمان نے کہا کہ

بلوچستان میں بارش و سیلاب، 22افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بارش کے باعث سیلابی ریلوں نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تباہی مچا دی، 2 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایران سے پاکستان میں داخل ہونے والے ہواوٴں کے سسٹم کے باعث بلوچستان کے طول وعرض میں جمعے

فوری انصاف کا خواب جلد پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا: چیف جسٹس

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ فوری انصاف کا خواب جلد پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ سپریم کورٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ماڈل کورٹس کے لیے