مکران کوسٹل ہائی وے پر بس سے اتار کر 14 افراد قتل
کوئٹہ(ویب ڈیسک)مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم ملزمان نے مسافر بسوں سے 14 افراد کو اتار کر شناخت کے بعد قتل کردیا ۔
نامعلوم ملزمان نے کراچی سے گوادر اور گوادر سے کراچی آنے والی بسوں کو کوسٹل ہائی پر روکا اور کچھ لوگوں کو شناخت کیا جنہیں!-->!-->!-->…