اسد عمر کی تعریف ، وزراء عوام کو امید دلائیں، ڈرائیں مت ، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران نے کہاہے وزراء میڈیا پر جائیں ،حقائق ضرور بتائیں لیکن لوگوں کو ڈرائیں مت ان کو امید دلائیں۔
عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی تعریف کی ،وزیر اعظم نے ساری صورتحال!-->!-->!-->!-->!-->…