آرمی چیف نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کردیا
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کر دیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سی ایم ایچ کے نئے بلاکس کا کام 2013 میں شروع ہوا تھا۔
بلاکس کی تکمیل کے بعد سی ایم ایچ!-->!-->!-->!-->!-->…