پاکستان نے افغانستان کو ہرادیا، عمادوسیم کی تاریخی اننگ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں اعضاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست ہرادیا۔
افغانستان کی جانب سے دیا گیا 228 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ شدید دباوٴ میں!-->!-->!-->…