بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کاسنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا۔ تقریب سے وزیراعظم عمران خان خطاب بھی کریں گے ۔ تقریب میں حکومت کی

نیب نے سندھ بینک کے صدر طارق احسان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب راولپنڈی نے صدر سندھ بینک طارق احسان، سابق صدسندھ بینک بلال شیخ اور سندھ بینک کے ایگزیکٹو وائس پریز یڈنٹ سید ندیم الطاف کو جعلی اکاونٹس کیس میں گرفتار کر لیا۔ نیب راولپنڈی نے سندھ بینک کے صدر طارق احسان کو کراچی

ٹرمپ22جولائی کو وائٹ ہاوس میں عمران کا استقبال کرینگے، وائٹ ہاوس

اسلام آباد(زمینی حقائق) وہائٹ ہاوٴس نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کردی ،امریکی صدر 22جولائی کو وزیراعظم عمران خان کا استقبال کریں گے۔ وائٹ ہاوٴس سے جاری اعلامیہ میں وزیراعظم عمران خان کے دورے کی تصدیق کی گئی ہے ، وائٹ

نیوز ی لینڈ کی18رنز سے جیت، بھارت ورلڈ کپ سے آوٹ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)نیوز ی لینڈ نے ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو 18رنز سے شکست دے کر کوہلی الیون کا غرور خاک میں ملا دیا۔ مانچسٹر میں نیوز ی لینڈ نے بارش کے متاثرہ میچ کی اننگز آج مکمل کی اورآج 28رنز کا اضافہ کرکے بھارت کو

مریم نواز کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر19جولائی کوطلبی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مریم نواز کو احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی کو طلب کرلیا۔ نیب

نور الحسن کے انتقال پر آرمی چیف کا اظہار افسوس

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے موٹاپے کے شکار نور الحسن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ پیغام میں کہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نور الحسن کے انتقال پر آرمی چیف نے اپنے

جج ویڈیو ٹیپ کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے گا، فردوس عاشق

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کی جانب سے پیش کردہ آ ڈیو ویڈیو ٹیپ کے حوالے سے کہا ہے کہ اس ٹیپ کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے گا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم کی مشیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ن لیگ کی

مریم نواز جج ارشد ملک کی ویڈیو سامنے لے آئیں

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی خفیہ کیمرے سے بنی مبینہ ویڈیو سامنے لے آ ئی ہیں۔ ماڈل ٹاون میں شہبازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا ہے کہ ٹھوس اور بھرپور

بنگلہ دیش کے خلاف جیت پر پاکستان کا ورلڈ کپ سفر ختم

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے کرکٹ ورلڈکپ کے آخری میچ میں بنگلہ دیش کو 94رنز سے ہرادیا اس کے ساتھ ہی پاکستان کا ورلڈ کپ کا سفر ختم ہو گیا۔ لاڈرڈ کرکٹ گراونڈ پربنگلا دیش کے خلاف آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ٹاس تو جیت کر پہلے بیٹنگ