لبیک اللھم لبیک کی صدائیں، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائیگا

مکہ المکرمہ(ویب ڈیسک)آج فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے حجاز مقدس پہنچنے والے لاکھوں کلمہ گو 9 ذوالحج کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ تمام عازمین منیٰ پہنچ چکے اور رات قیام کیا۔ آج 9 ذوالحج کو حجاج نماز فجر

افغان سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشال نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری

چین کشمیر پر سلامتی کونسل میں پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خارجہ

بیجنگ( نیٹ نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ تین گھنٹے کی ملاقات، وزیر خارجہ کہتے ہیں چین مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کی حمایت کرے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال پر چینی

کشمیر کا سودا کیا گیا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی گرفتاری مقبوضہ کشمیر پر ناکام حکومتی پالیسی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب میں کہا قوم جوش و خروش مگر بھاری دل سے جشن آزادی

بھارت کی مہم جوئی کا27فروری سےزیادہ سخت جواب دینگے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےبھارت کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان کا ردعمل ستائیس فروری سے زیادہ سخت ہوگا۔ ترجمان پاک فوج نے الزام تراشی پر بھارتی جنرل کو

کشمیرپر اقوام متحدہ کا مؤقف سلامتی کونسل کی قراردادیں ہیں، یو این سیکرٹری جنرل

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کشمیرپر اقوام متحدہ کا مؤقف سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چارٹر کے اصولوں پر مبنی ہے۔ کشمیر میں بھارتی پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی

کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019 کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔محمد حفیظ اور شعیب ملک کو سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا گیا۔ کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی

کشمیرپر بھارتی اقدام سلامتی کونسل میں اٹھاہیں گے،شاہ محمود

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حثیت ختم کر کے اقوام متحدہ کی قراردوں کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس میں

پاکستان کا سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کاپاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کیااھوں

مریم نواز کو نیب نے گرفتار کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کونیب نےچوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت پہنچیں تھیں جہاں