مقبوضہ کشمیر صورتحال پر تشویش، لداخ پربھارتی فیصلہ نا قابل قبول ہے، چین
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی فریق کو یکطرفہ طور پر وہاں کی موجودہ حیثیت تبدیل کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چوینگ نے پاکستان اور!-->!-->!-->…