بھارت نےمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے آئین میں مقبوضہ کشمیر کی دی گہی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدارتی حکم نامے کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت مقبوضہ جموں کشمیر

مقبوضہ کشمیر، محبوبہ مفتی، عمر عبدللہ اور سجاد لون نظر بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں صورتِ حال بدستور کشیدہ ہے۔ نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی محبوبہ مفتی اور جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون کو ان کے گھروں میں نظربند کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرتشویش کا اظہار

جدہ(نیٹ نیوز) او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی اضافی تعیناتی پر تشیوش کا اظہار کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اثر

سندھ کابینہ میں مزید4وزرا اور2مشیر شامل، حلف اٹھا لیا

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کابینہ میں مزیدچار وزرا اور دو مشیر شامل ہو گئے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزرا سے حلف لیا۔ سندھ کابینہ میں مزید توسیع کے بعد ناصر حسین شاہ، عبدالباری پتافی، سہیل انور سیال اور اکرام دھاریجو نے حلف اٹھا لیا۔

لکس اسٹائل ایوارڈز 2019, فیروز خان اور اقراء عزیز نے میلہ لوٹ لیا

کراچی( ویب ڈیسک) لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں ٹی وی، فلم، میوزک اور شوبز کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ لکس اسٹائل ایوارڈز 2019 میں ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کے لیے فیروز خان کو بہترین اداکار اور اقراء عزیز کو

قلندرآباد کے نواحی علاقوں میں بارش، لینڈسلائیڈنگ،مکانات منہدم، 3افراد جاں بحق

قلندرآباد(زمینی حقائق )ایبٹ آباد کے علاقےقلندرآباد کے بالائی مضافات میں گذشتہ شب ہونے والی طوفانی بارش نے تباہی مچادی ،مکانات منہدم ہونے سے ماں ،بیٹے سمیت تین افرادجاں بحق ،دوزخمی ہو گیے۔ درجنوں مقامات پرسلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند

یاسین ملک کی اسپتال منتقلی کےلیے عالمی برادری بھارت پر دباو ڈالے،مشعال ملک

اسلام آباد(زمینی حقائق )کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی حکومت ان کے شوہر کو قتل کرنا چاہتی ہے۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک سخت بیمار ہیں، تہاڑ جیل کے ڈاکٹروں

پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا،جارحیت کا منہ توڑجواب دینگے، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(زمینی حقائق )قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان بھارت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیا

بھارت کی سیاحوں، ہندو زائرین کو مقبوضہ کشمیر فوری چھوڑنے کی ہدایت،مقبوضہ وادی میں تشویش

سری نگر (نیٹ نیوز) بھارت کی سیاحوں اور ہندو زائرین کو مقبوضہ کشمیر فوری چھوڑنے کی ہدایت کے بعد پوری مقبوضہ وادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 35 اے اور آرٹیکل 370 کے خاتمے کے حوالے سے بھارت کی ہندو انتہا پسند

سلامتی کونسل کشمیر میں بھارت کے کلسٹر بم کے استعمال کا نوٹس لے،وزیراعظم عمران

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان نے بھارت کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر کلسٹر بموں کے استعمال پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سےنوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بھارت کی جانب سے