دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،7 افراد کو نکال لیا گیا، 9 لاپتہ
راجن پور (ویب ڈیسک) روجھان کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 16 افراد ڈوب گئے، 7 افرادکو نکال لیا گیا 9 تاحال لاپتہ ہیں۔
ریسکیو ٹیمں اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچیں اور کچھ دیر میں ہی 7 افراد کو پانی سے نکال لیا جبکہ 9 افراد تاحال!-->!-->!-->…