بھارتی طیارے مار گرانے والے ہیروز کے لیےاعزازات کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کو شکست دینے پر صدر مملکت عارف علوی نے تینوں فورسز کو اعزازات سے نوازا ہے۔ ونگ کمانڈر نعمان علی خان کو ستارہ جرات سے نوازا گیا، انہوں نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا مگ 21 گرایا تھا، جب

وزیراعظم آزاد کشمیر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے ذکرپر آبدیدہ ہوگئے

مظفر آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر کرتے آبدیدہ ہوگئے۔ راجہ فاروق حیدر نے کہا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہٹلر کی کاپی ہے ہٹلر اور

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں چاہے کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے،آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یوم آزادی اور یوم یک جہتی کشمیر پر ایک بیان میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 1947 میں کاغذ کا ایک غیر قانونی

اسٹریٹجک بلنڈر کردیا، یہ مودی اور بی جے پی کو بہت بھاری پڑے گا،عمران خان

مظفر آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہم مودی کی اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے اور وقت آگیا ہے کہ آپ کو ایک سبق سکھائیں۔ یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی پہنچے جہاں

یوم آزادی، قومی کرکٹر شاداب خان نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے

اسلام آباد (زمینی حقائق )یومِ آزادی کےموٹروے پولیس نے تحائف کا اہتمام کیا، مہمان خصوصی قومی کرکٹر  شاداب خان نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے افسر تعلقات عامہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس محمد رضا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈی

یوم آزادی،41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے 41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایوارڈز کے حوالے سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر ان 41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا

مقبوضہ کشمیربھارتی اقدامات، دو قومی نظریے کو مزید تقویت ملی ہے،عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدامات سے ہمار آباو اجداد کے دو قومی نظریے کو مزید تقویت ملی ہے۔ پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی پر اپنے پیغام میںوزیراعظم عمران خان نے اندرون و بیرون ملک

آج قوم یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منا رہی ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان کا 73 واں یوم آزادی آج جوش و خروش اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے’یوم یکجہتی کشمیر‘ ملی جذبے سےمنایا جارہا ہے۔ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدر مملک عارف علوی

پاکستان نے کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے

زمین سے 10 فٹ بلندی پر اُڑنے والی کار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) زمین پر چلنے والی گاڑیاں تو سب نے دیکھی ہیں لیکن جاپان میں اڑنے والی گاڑی نے آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ۔ ایک جاپانی الیکٹرونکس کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی ڈرون نما پروٹوٹائپ کار نے تجربے کے دوران زمین