افغان سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشال نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل کے ساتھ علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
Comments are closed.