اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی سپریم کورٹ قرار دے صدر کو آرٹیکل 200 کی شق ایک کے تحت ججز کے تبادلے کے…

یو اے ای کی نئی ویزا پالیسی،درخواست کے نئے قواعد اور فیس تفصیلات سامنے آگئیں

فائل:فوٹو دبئی :متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں تبدیلیاں کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا فیس فی کس 69 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے اور تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن جمع کرانا لازمی ہوگا۔…

چیمپئنز ٹرافی، بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کپتان نجم الحسین شانتو کی قیادت میں دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ بنگلادیش کی ٹیم اپنا اگلا میچ 24 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گی۔ بنگلادیشی…

صدرٹرمپ نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کر دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع پر کلہاڑی چلادی، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے ایئر فورس جنرل براؤن کو اچانک عہدے سے فارغ کیا ہے، وہ فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے…

وزیراعظم شہبازشریف آج ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف آج ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے بعد دوسری بار وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف کا یہ پہلا جلسہ ہوگا۔ ڈیرہ غازی سے رُکن قومی…

چیف جسٹس کی خواہش پر ان سے ملاقات کی،انھیں انتقامی کارروائیوں سے آگاہ کیا، بیرسٹر گوہر

فوٹو : پی آر اسلام آباد : چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے چیف جسٹس کی خواہش پر ان سے ملاقات کی،انھیں انتقامی کارروائیوں سے آگاہ کیا، بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کچھ باتیں…

امریکی خدشات نظر انداز کرکے عمران خان نے سابق آرمی چیف کی مشاورت سے روس کا دورہ کیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : فروری 2022 میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق نئی ​​تفصیلات سامنے آئی ہیں، جس میں یہ بات شامل ہے امریکی خدشات نظر انداز کرکے عمران خان نے سابق آرمی چیف کی مشاورت سے روس کا دورہ کیا. اس حوالے سے…

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی تدفین 23 فروری کو بیروت میں ہوگی

فائل:فوٹو بیروت:حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی تدفین 23 فروری کو بیروت میں کی جائے گی۔سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم کے مطابق حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی نمازِ جنازہ بڑے اجتماع میں ہو گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق جنازے کا اجتماع…

آئی ایم ایف جائزہ مشن اور تکنیکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف جائزہ مشن اور تکنیکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیاگای،وفد مارچ کے اوائل سے وسط تک پاکستان کا دورہ کرے گا جبکہ تکنیکی ٹیم اسی ماہ کے آخر میں پاکستان آئے گا۔ پاکستان میں بین الاقوامی مالیاتی…

چیمپئنز ٹرافی، جنوبی افریقہ کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پروٹیز کو ٹیمبا باووما لیڈ کر رہے ہیں…