سندھ میں اِن ڈور شادیوں پرپابندی عائد، سینما، مزارات اور جم بند
کراچی: کوروناوائرس کی نئی مہلک لہر کے باعث سندھ میں نئی احتیاطی تدابیرکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، دفاتر میں آدھے ملازمین روٹیشن کےتحت گھر سے کام کریں گے جب کہ سینیما، مزارات اور جم بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حکومت کی طرف سے جاری!-->!-->!-->…