لاہورکا ناکام جلسہ، پی ڈی ایم کی تحریک دفن ہو گئی،وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے لاہورمیں ناکام جلسہ کرکے اپنی تحریک کو خود دفن کردیا ہے لاہوریوں نے پی ڈی ایم شو کو مسترد کر کے بڑا فیصلہ دے دیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ترجمانوں

یو ٹیوب اور گوگل کی سروسز کیوں ڈاون ہوئیں؟

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرچ انجن گوگل اور یوٹیوب کی سروسز ڈاون ہو گئیں،آن لائن کام کرنے والوں کے کاروبار ٹھپ ہوگئے۔ یوٹیوب کی سروسز جن ممالک میں معطل ہوئیں وہاں سرور502صایرر آرہا تھا جب کہ آن

جوبائیڈن کی جیت کااعلان، ٹرمپ کا دھاندلی شور رائیگاں

واشنگٹن: موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھاندلی دھاندلی کی سدائیں دم توڑ گئیں امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر کے بحث سمیٹ دی۔ امریکہ میں ہونے والے3نومبر

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی:اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا 3 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے. پنجاب پولیس کے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ اس

کورونا مثبت آنے کی شرح 7.4 فیصد،مزید 36 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2362 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31830 ٹیسٹ کیے گئے جن 2362

گال گلیڈی ایٹرز’ایل پی ایل’ کے فائنل میں پہنچ گئی،کولمبوکنگز آوٹ

ہمبنٹوٹا: پاکستانی کھلاڑیوں اعظم خان اور محمد عامر کی گال گلیڈی ایٹرز گر کر سنبھلی اور پھر ایل پی ایل کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا کولمبو کنگز ایونٹ سے آوٹ ہو گئی. محمد عامر لنکا پریمیئر لیگ کے اہم سیکنڈ لاسٹ اوور میں 4 ڈاٹ بالز

جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے، سچ بولو

محبوب الرحمان تنولیمیڈیا میں 31دسمبر کو پی ڈی ایم کے استعفوں کا شور مچا تھا۔ ۔ ٹی وی ٹاک شوز کو زبر دست موضوع ملا۔حکومت کے حامیوں اور مخالفوں نے کئی ٹی وی شوز کھڑکادیئے۔۔ تجزیہ کار جنوری کے پہلے ہفتے تک حکومت گرنے کی پشین گوئیاں کررہے

کپتان نے لاہور جلسہ کاپریشر نہ لیا،کتوں کوکھانا کھلایا

فوٹو: عمران خان آفیشلاسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کو اہمیت دینے کی بجائے بنی گالہ میں اپنے کتوں کو کھانا کھلایا ، گھر پر ریسٹ کی۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز جب لاہور میں

پی ڈی ایم کی بلیک میلنگ میں نہیں آوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے جلسہ کرکے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ پی ڈی ایم والے بلیک میل کرکے لوٹی دولت بچانا چاہتے ہیں۔ لوٹی دولت بچانے اور این آر او کیلئے مجھے بلیک میل کر رہے ہیں۔

اپوزیشن 31دسمبر کواستعفوں سے بھاگ گئی،فروری میں لانگ مارچ کااعلان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ 31 دسمبر کو استعفے دینے کے اعلان سے پیچھے ہٹ گئی اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز پرجب لانگ مارچ کریں گے تو استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔