شہباز شریف،حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواستیں جمع

فوٹو :فائل لاہور(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اوران کے صاحبزادے حمزہ شہباز نےپیرول پر رہائی کیلئے درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ پیرول پر رہائی کی درخواستیں ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) عطا اللہ تارڑ نے جمع کرائی

آرمی چیف،وزیراعظم،صدر کانوازشریف کی والدہ کی وفات پراظہار افسوس

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وزیراعظم عمران خان ، صدر مملکت عارف علوی اور دیگر اہم شخصیات نے شریف برادران کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے ۔

شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی،4دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائلراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے پر کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاع پر دریائے کیتو

میرا بیٹا رمیض سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے،محمد حفیظ

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے بطور کرکٹر رمیض راجہ کی خدمات کو معترف ہوں لیکن میرے 12سالہ بیٹے کو رمیض راجہ سے زیادہ بہتر کرکٹ کی سوجھ بوجھ ہے۔ محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

فوٹو: فائللاہور:سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شمیم اختر کے انتقال کی اطلاع دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف

کیپٹن صفدر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

فوٹو: فائللاہور( ویب ڈیسک) مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر لاہور کے شریف میڈیکل سٹی کے آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹرز کی جانب سے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر

کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 3دہشتگرد گرفتار

 فوٹو : ایکسپریسکراچی : کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز نے کالعدم تنظیم کے 3 خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گلشن معمار میں کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سعد بلال

اپوزیشن لاکھوں جلسے کرلے، این آر او نہیں ملے گا،وزیراعظم

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر میں اموات کی شرح میں تیزی پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز بڑھ رہے ہیں لیکن میں لاک ڈاون نہیں لگانا چاہتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

تحریک انصاف نےحلقہ جی بی3کی نشست بھی جیت لی

فوٹو: فائل گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ جی بی اے 3 کی نشست بھی جیت لی ، تحریک انصاف کے امیدوار سید سہیل عباس 6873 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار ڈاکٹر محمد اقبال اس

فلمی دنیا چھوڑنے والی بھارتی اداکارہ کی عالم دین سے شادی

فوٹو: سکرین گریبسورت: بھارتی اداکارہ ثناء خان جس نے اسلامی تعلیمات کی وجہ سے بالی وڈ کو خیر باد کہہ تھا اب اسی اداکارہ نے مذہبی رجحان کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ایک عالم دین مفتی انس سے شادی کرلی۔ خیال رہے بگ باس اسٹار ثناء خان نے اسلام