کورونا سے مزید 40 جاں بحق، مجموعی تعداد 7 ہزار 843 ہو گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آرہی ہے مسلسل دوسرے روز 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو جولائی کے بعد مسلسل دوسرے دن کیسز کی اتنی بڑی تعداد ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ملک میں کورونا

خواتین کو حیض سے متعلق اشیاء مفت فراہم کرنے والا ملک

فوٹو :فائل انٹرنیٹ کراچی :خواتین کے حیض سے متعلق مسائل کے حل کیلئے پہلا قدم اسکاٹ لینڈ نے اٹھا لیا ہے جہاں خواتین کو حیض سے متعلق اشیاء مفت فراہم کی قانون سازی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے گذشتہ روز حیض کے دوران

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر ڈیاگو میرا ڈوناانتقال کر گئے

فوٹو: فائلاسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے۔ ارجنٹائن میڈیا کے مطابق میراڈونا دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے ہیں جس کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کی ہے۔وکیل کا

پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو اگلے رینک لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے

نجی بینک کا کورونا ریلیف پر دہرا معیار، صارفین بےبس، حکومت تماشائی

فوٹو: یو ایس اے ٹو ڈے فائلقلندر آباد(صفدر حسین)نجی بینک(جے ایس)نے حکومت اور سٹیٹ بینک کی طرف سے کورونا وبا کے باعث ایک سال ادائیگیاں موخر کرنے کے اعلان اور نوٹیفکیشن کے باوجود ہزاروں افراد کی گاڑیاں بغیر نوٹس ضبط کرلیں، قرضوں کی قبل از وقت

یوم الوطنی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پنجاب گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا

ریاض (شاہ جہاں شیرازی )سعودی عرب میں القصیم کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام یوم الوطنی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل پنجاب گلیڈی ایٹرز نےسیالکوٹ اسٹالین کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا کرجیت لیا. فائنل میچ میں سیالکوٹ اسٹالین نے ٹاس جیت کر پہلے

پاکستان کا سعودی عرب سے مزید پاکستانیوں کی رہائی کا مطالبہ

ریاض(شاہ جہاں شیرازی )پاکستان نے ایک بار پھر سعودی عرب سے سعودیہ کی مختلف جیلوں میں قید مزید پاکستانیوں کی فوری رہائی ممکن بنانے کا مطالبہ کیاہے. یہ مطالبہ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے الجوف کے گورنر شہزادہ فیصل بن نواف

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کیلئے پنجاب کی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ ہ داخلہ پنجاب نے تھرو سرکولیشن کابینہ سے منظوری لی، تھروسرکولیشن صوبائی کابینہ سے منظوری کی سمری وزیراعلیٰ

ضدی ٹرمپ نے شکست تسلیم کر لی، قانونی جنگ بھی جاری رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن : شکست تسلیم کرنے سے انکار کرنے والے ضدی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرلی اور نومنتخب صدر جو بائیڈن کو اقتدار کی منتقلی کے لئے ضروری آئینی اقدامات کی ہدایت کردی. ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر بیان میں

یہ نوازشریف کے خون کے پیاسے ہیں اسی لئیے انھیں پاکستان آنے سے روکا،مریم نواز

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مریم نواز نے نوازشریف کی بیماری کوعذر بنانے کی بجائے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یہ نوازشریف کے خون کے پیاسے ہیں، اسی لیے انھیں وطن واپسی سے روکا ہے. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی