کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں 5 افراد ہلاک

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں ڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے، ہلاک ہونے والوں

میت کارگو سے بھجوانے پر شریف خاندان میں اختلافات

لاہور (ویب ڈیسک)شہباز شریف اور نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی پاکستان بھیجنے کے معاملے پر شریف خاندان میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ شریف خاندان میں بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی

پاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات کے لیبر ویزے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو لیبر ویزوں کے اجراء پر پابندی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے پاکستانی افرادی قوت کو ویزوں کے اجراء پر کوئی قدغن نہیں ہے. حکومت پاکستان کی جانب سے رابطہ کیے جانے پر اماراتی

زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانیکی سزا غیراسلامی،مفتی منیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ممتاز عالم دین اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے ۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ مجھے وفاقی کابینہ کی

میٹرو بس ملازمین کااحتجاج، بس سروس بند کرنا پڑ گئی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) میٹرو بس سروس کے ملازمین کی طرف تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف احتجاج کے باعث میٹرو بس سروس معطل ہوئی، مظاہرین انتظامیہ کے خلاف نعرہ باز ی کرتے رہے۔ میٹرو بس ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر دھرنا دے دیا۔

امجد علی اسپیکر اور نظیر احمد ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب

فوٹو: فائلگلگت( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے رکن امجد زیدی 18ووٹ لے کر گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر اورنظیر احمد ایڈووکیٹ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے، نظیر احمد کو22ووٹ ملے،پی ٹی آئی کے4، حزب اختلاف کا ایک ووٹ مسترد ہو ا۔

گیس کنکشنز کا طریقہ کار آسان، بجلی کنکشنز فوری دئیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان کی گیس کے نئے کنکشنز کا آسان طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت، کہا ملک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں، نئے کنکشنز دینے میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں ہونا چاہیے۔ وزیراعظم کی صدارت میں رابطہ کمیٹی

نیوزی لینڈ میں سرفرازسمیت 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے دورے پر گئی پاکستانی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،ایس او پی کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو وارننگ بھی دی گئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق نیوزی لینڈ کرکٹ نے کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ

اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبوں کے ساتھ مشاورت کے ساتھ کئے گئے فیصلے کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے. ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت کےباع‍ث

بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیاہے اب وہ یوم تاسیس جلسہ میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں انہوں نے بتایا کہ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا اور مجھے معمولی