مریم نواز سے ملاقات کرنے بلاول بھٹو جاتی امرا پہنچ گئے
لاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جاتی امرا پہنچ گئے مریم نواز سے ملاقات کی اور مینار پاکستان جلسے کے حوالے سے حکومت مخالف تحریک پر مشاورت کی۔
بلاول بھٹو نے جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات میں لیگی رہنما!-->!-->!-->…