وزیراعظم اسلام آباد کی سڑکوں پر،خود گاڑی ڈرائیو کی،ویڈیو وائرل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر نکلےگاڑی خود ڈرائیو کی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا. اس اچانک دورے پر وزیراعظم عمران خان ٹریفک سگنلز پر بھی عام شہری کی طرح رکتے رہے

پاکستانی مصنوعات کیلئے بزنس سینٹر بنایا جائیگا، بلال اکبر

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کو بہتر انداز کے ساتھ متعارف کروانے کے لئے سعودی عرب میں بزنس سینٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا. ان خیالات کا اظہار

خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش

فوٹو:فائلپشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیاہے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پانچوں لڑکے

تم جیتو تو ووٹ ، ہم جیتیں تو ڈیل، ن لیگ دوہر ا معیار بند کرے ، پیپلز پارٹی

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے مسلم لیگ ن دوہرے معیار بند کرے ، یہ وطیرہ بنا لیاہے خود جیتیں تو ووٹ کو عزت ملی اور کوئی اور جیتے تو ڈیل اور سلیکٹڈ کاالزام لگا دینا ،، ن لیگ بتائے ڈسکہ، نوشہرہ،

شہبازشریف انتخابی اصلاحات پڑھیں پھر ردعمل دیں،وزیر اطلاعات

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف انتخابی اصلاحات کی تجاویز پہلے پڑھ تو اس کے بعد اس پر کوئی ردعمل دیں ، شہباز شریف نے وزیرِ اعظم عمران خان کی انتخابی اصلاحات کی پیشکش مجوزہ

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے ایک اور شاندار مسجد کا تحفہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے شاہ فیصل مرحوم نے پاکستان کو فیصل مسجد بنا کر دی تھی اب شاہ سلمان نے شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود مسجد کاتحفہ دینے کا اعلان کیاہے۔ پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی طرف

پنجاب میں کم سے کم تنخواہ20ہزار مقرر، عمل کون کرائے گا؟

محبوب الرحمان تنولیاسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب نے یوم مئی کے موقع پر مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یوم مئی کی مناسبت سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ لاہور،ننکانہ صاحب اور ملتان

سفارتخانہ سے متعلق وزیراعظم کی معلومات درست ہیں، عبدالقیوم

الریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل ریجن سعودی عرب کےسابق صدر عبدالقیوم خان نے کہا ہے کہسعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے اور جدہ قونصلیٹ کے بارے میں وزیراعظم پاکستان کے بیان کی تائید کرتا ہوں. سعودی عرب میں پاکستانی