پنجاب میں اوقاف کی مساجد میں اعتکاف بیٹھنے پر پابندی عائد
فوٹو: فائللاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب میں اعتکاف بیٹھنے سے ایک دن قبل ہی کورونا وائرس کے خطرہ کے باعث مساجد میں اعتکاف بیٹھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ پابندی ملک میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر!-->!-->!-->…