افغان صدر نے طالبان کو اقتدار میں شامل ہونے کی پیشکش کردی
فوٹو : رائٹرز
کابل(ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو جنگ ختم کر کے اقتدار میں شامل ہونے کی پیشکش کردی ہے۔
خبر رساں ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق اشرف غنی نے ٹیلی ویژن سے خطاب میں کہا کہ افغانستان میں کوئی بھی جنگ اور تشدد!-->!-->!-->!-->!-->…