حافظ حمد اللّٰہ پی ڈی ایم کے سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مقرر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے عہدوں میں تبدیلی کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مقرر کردیا ہے۔
اپوزیشن اتحاد میں کچھ تبدیلیاں پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے!-->!-->!-->…