آصف زرداری کیخلاف8ارب منی لانڈرنگ کا ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد: نیب نے سابق صدرآصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ اسکینڈل میں ایک اور ریفرنس دائرکردیا ہے۔ نیب کی طرف سے آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائرکیا گیا ہے۔ ریفرنس میں ایوان صدرکے سابق

حسن علی زخمی ہوئے تو آبدیدہ ہوگئے ، سخت محنت کرکے کم بیک کیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک)حسن علی زخمی ہونے پر آبدیدہ ہو گئے تھے ، سخت محنت کرکے ٹیم میں واپس آئے اور ان لوگوں کو غلط ثابت کردیا جو کہتے تھے کہ حسن علی اب ٹیم میں واپس نہیں آئے گا۔ سینٹرل پنجاب کے سابق مینجر خالد نیازی کا حسن علی کے حوالے سے

ن لیگ کا سیاسی قبلہ تبدیل ہونے لگا، ارکان کی شہبازشریف سے ملاقاتیں

لاہور( ویب ڈیسک ) شہباز شریف کی رہائی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماوں کا آہستہ آہستہ سیاسی قبلہ تبدیل ہونے لگا ہے اور شہباز شریف سے ملاقاتوں اور رابطوں میں اضافہ ہونے لگاہے۔ گزشتہ رو ز بھی صدر ن لیگ شہباز شریف سے پارٹی رہنماوں اور ارکان

ترین گروپ وزیراعظم ملاقات، معاملات آج سلجھ یا بگڑ جائیں گے؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کا جہانگیر ترین کی حمایت کرنے والا گروپ آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا جس میں جہانگیر ترین کے ساتھ انصاف کی بات کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وز یراعظم سے ملاقات میں 30

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وباء کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ فوری طورپر نئی تاریخ دینا ممکن نہیں ہے اس لئے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

قومیں وسائل کی کمی نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے تباہ ہوتی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مجھے اپنی ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے یاد رکھیں قومیں وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہیں۔ تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام وزیراعظم

پاکستان نے زمبابوے کو 4 رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

ہرارے(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے آخری میچ میں زمبابوے کو24رنز سے ہرا کر ٹی ٹونٹی سیریز 2 ایک سے جیت لی. پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے میزبان ٹیم کو 164 رنز کا ہدف دیاتھا جواب میں زمبابوے کی 7 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنا سکی.

بلاول بھٹو کورونا پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہے، یاسمین راشد

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے ملک میں کورونا کی سنگین صورتحال کے باوجود بلاول بھٹو زرداری کورونا پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہے. لاہور میں پریس کانفرنس میں یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ

پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ،3تبدیلیاں کی گئی ہیں

ہرارے :پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے آج کے میچ کیلئے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ آج کے میچ کیلئے مینجمنٹ نے ٹیم کو تجربات کی بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ رو

پاکستان کی بھارت کوتعاون کی پیشکش، جواب کے منتظر ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کردی گئی، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہناہے کہ ہم بھارتی جواب کے منتظر ہیں ، واہگہ کے راستے وینٹی لیٹرز، ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں