سعودیہ ،پاکستانی5مئی تک شکایات جمع کرائیں، سفارتخانہ انکوائری کمیٹی
الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے عوامی شکایات پر سعودی عرب کے پاکستانی سفارتخانہ سے متعلق نوٹس لیئے جانے کے بعدانکوائری کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔
وزیراعظم معائنہ کمیشن کے زریعے انکوائری کیلئے بنائی گئی سینئر!-->!-->!-->…