ملک کی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، یعقو ب شیخ

اسلام آباد( زمینی حقاق ڈاٹ کام) رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری اقتصادی امور محمد یعقوب شیخ نے کہا ہے حکومت ملک کی ترقی کیلئے نجی شعبہ سمیت سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے ، اس مقصد کے حصول کیلئے غیر سرکاری تنظیموں کے ترقیاتی عمل میں

حکومت پاکستان نےسفارتکاروں کو رسوا کیا، اتحاد اہالیان ریاض

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اہالیان ریاض نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کے دوران سعودی عرب میں حکومت پاکستان اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کے لئے سفارتکاروں کے خلاف کاروائی کرکے خود کو بچانا چاہتی ہے.

آرمی چیف 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

الریاض(شاہ جہاں شیرازی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 روزہ خیر سگالی دوررے پر ریاض پہنچ گئے ہیں. ریاض پہنچنے پر آرمی چیف کا اعلی سعودی عسکری قیادت سمیت سفیر پاکستان جنرل۔ر بلال اکبر اور ڈیفنس اتاشی برگیڈئیر ہارون راجہ نے کنگ

او آئی سی سفیروں کی وزیراعظم سے ملاقات، اسلامو فوبیا کے توڑ پر زور

اسلام آباد( زمینی حقاق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں او آئی سی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی ہے جس میں اسلامو فوبیا کی روک تھام اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں وزیراعظم نے اسلامو فوبیا کے

وزیراعظم کا دورہ ، سعودی جیلوں سے پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع

الریاض(ابرار تنولی )وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلئے ریلیف کا باعث بنے گا سعودی جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ہے۔ سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں پاکستان کے نئے سفیر لیفٹیننٹ

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس شادی اننگز میں 27 سال بعد آوٹ

واشنگٹن: عورت دنیا کی تیسری امیرترین شخصیت اورمائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس سے بھی مطمئن نہیں ہے جی ہاں یہ ان کی اہلیہ ہیں جس نے شادی کے 27 سال بعد شوہر سے علیحدگی کر لی۔ بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان

سیاست کریں مگر اصلاحات بھی لائیں

سہیل وڑائچ ملک کو آگے لے کر جانے کے لئے ضروری ہے کہ سیاست بھی جاری رہے اور ملک میں انتخابی، عدالتی اور انتظامی اصلاحات بھی جاری رہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پہلی منزل ہے اور پھر اُن اصلاحات کا نفاذ آخری منزل ہے۔ حکومت

پاکستان سے تجارتی مال کی پہلی کھیپ زمینی راستے سے تاشقند پہنچ گئی

فوٹو: وزارت تجارت اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ازبکستان کیلئے پاکستان کی زمینی راستے کے زریعے پہلے تجارتی مال کی کھیپ طور خم کے راستے تاشقند پہنچ گئی۔اس حوالے سے وزارت تجارت سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیاہے کہ پاکستان سے پہلی بار