ایف نائن پارک میں لڑکی کے ساتھ گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی

اسلام آباد: ایف نائن پارک میں لڑکی کے ساتھ گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق لڑکی نے بتایا کہ پراپرٹی کا کام کرتی ہوں اور اپنے کولیگ کے ساتھ ایف نائن پارک میں موجود تھی ،دو نامعلوم مسلح…

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، سندھ پولیس کی درخواست خارج

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، سندھ پولیس کی درخواست خارج کردی گئی، جوڈیشل ریمانڈ پر 14 دن کےلئے اڈیالہ جیل بھیج دیاگیا، شیخ رشید کا راہداری ریمانڈ حاصل کرنے کےلئے دائر کی گئی سندھ پولیس کی درخواست…

وزیراعظم شہباز شریف سے مریم نواز کی ملاقات، ن لیگی روٹھوں کو منانے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف سے مریم نواز کی ملاقات، ن لیگی روٹھوں کو منانے کا فیصلہ، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی اور ملک بھر میں ورکرز…

پاکستان کی آئل ریفائنریزمیں صرف 10 دن کاخام تیل باقی ،حکومت کو آگاہ کردیاگیا

اسلام آباد:پاکستان کی آئل ریفائنریزمیں صرف 10 دن کاخام تیل باقی ،حکومت کو آگاہ کردیاگیا ،پٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافہ کے باوجود ایک اور بری خبر سامنے آگئی۔ ریفائنری کی طرف سے وزارت توانائی کو خط لکھ کر صورتحال سے آگاہ کردیا گیاہے…

تحریک انصاف کاوزیراعظم کی بلائی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار

 لاہور: تحریک انصاف کاوزیراعظم کی بلائی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار،اسد عمرکہتے ہیں جعلی مقدمات اور انتقامی کارروائیاں کرکے متحد ہونے کا ڈرامہ کررہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نےلاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا…

صحافی عمران ریاض کے خلا ف درج مقدمہ خارج کرنے کاحکم، رہا کردیا گیا

لاہور: صحافی عمران ریاض کے خلا ف درج مقدمہ خارج کرنے کاحکم، رہا کردیا گیا، لاہور کی مقامی عدالت نے ٹیلی ویژن اینکر عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا عمران ریاض کا رہائی کے بعد زبردست استقبال کیا گیا لوگوں کی بڑی…

دہشت گردوں کیخلاف انٹیلیجنس آپریشن، افغانستان کیساتھ معاملہ اٹھانے کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ

پشاور: ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلیجنس آپریشن، افغانستان کیساتھ معاملہ اٹھانے کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا، سیاسی قیادت کا فورسز کے ساتھ مکمل کھڑے ہونے کاعزم۔ پشاور کے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی…

وزیرعظم کی اے پی سی کی دعوت پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

اسلام آباد: وزیرعظم کی اے پی سی کی دعوت پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں اے پی سی اچھا فیصلہ ہے لیکشن پہلے یہ طے تو کرلیں کہ اے پی سی میں کرنا کیاہے؟ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

ممنوعہ فنڈنگ، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف درخواست خارج، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کے فیصلے کو درست قرار دے دیا. عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی…

پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے پر پولیس جوانوں کو احتجاج پر نہ اکسایا جائے

پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے اپیل کی ہے کہ پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے پر پولیس جوانوں کو احتجاج پر نہ اکسایا جائے اور نہ لاشوں پر سیاست کی جائیں۔ آئی جی کے پی معظم جاہ نے پشاور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پولیس لائنز…