ملیرپولیس کی تحویل سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم فرار، 5 اہلکار گرفتار

کراچی: ملیرپولیس کی تحویل سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم فرار، 5 اہلکار گرفتار ، ملزم شاکر کو عزیز بھٹی پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا. گرفتاری کے بعد ملزم کو ملیر کینٹ انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کیا گیا تھا، ملزم کو…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے دن بھی ٹریننگ سیشن جاری رکھا

اوول: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے دن بھی ٹریننگ سیشن جاری رکھا، ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہی ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم نے میٹیز اوول میں صبح کے وقت بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں…

افتخارنے پنجاب کے نگران وزیروہاب ریاض کوایک اوورمیں6 چھکے ماردیئے

فوٹو: اسکرین گریب پی سی بی کوئٹہ: پی ایس ایل 8،نمائشی میچ میں افتخارنے پنجاب کے نگران وزیروہاب ریاض کوایک اوورمیں6 چھکے ماردیئے،فاسٹ باولروہا ب ریاض آخری اوور میں محمد افتخارکے سامنے بے بس ہوگئے۔ کوئٹہ کے بگٹی سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس…

پاکستان شارجہ میں ہتک آمیز سلوک کے باوجود افغانستان کیساتھ کھیلنے پر آمادہ

لاہور: پاکستان شارجہ میں ہتک آمیز سلوک کے باوجود افغانستان کیساتھ کھیلنے پر آمادہ ہوگیا ہے اور پی سی بی منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نے افغانستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کااعلان کیاہے۔ نجم سیٹھی کے اعلان کے مطابق پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے…

ہری پور کے علاقے سرائے صالح میں 2 گروپوں میں تصادم، 5 افراد قتل، 3 زخمی

ہری پور: ہری پور کے علاقے سرائے صالح میں 2 گروپوں میں تصادم، 5 افراد قتل، 3 زخمی ہوئے، فائرنگ کا تبادلہ سرائے صالح کے نواحی علاقے چنگی بانڈی میرا میں ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں…

چین کا مشتبہ جاسوس غبارہ امریکہ نے مار گرایا ہے، پینٹاگون کی تصدیق

واشنگٹن: چین کا مشتبہ جاسوس غبارہ امریکہ نے مار گرایا ہے، پینٹاگون کی تصدیق سامنے آگئی، غبارے کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جاسوس غبارہ چین کی…

سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے انتقال پر عسکری قیادت کا اظہارِ افسوس

راولپنڈی: سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے انتقال پر عسکری قیادت کا اظہارِ افسوس، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پرویز…

سابق صدر 79 سالہ جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے

دبئی: طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد سابق صدر 79 سالہ جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق ہو گئی ہے، پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج…

عمران خان کی جیل بھروتحریک میں سب سے پہلے جیل میں کون جائے گا؟

لاہور: عمران خان کی جیل بھروتحریک میں سب سے پہلے جیل میں کون جائے گا؟ تحریک انصاف کی قیادت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے یہ بھی کہ کب اور کیسے شروع کی جائیگی. ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی کے اہم رہنماوں کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا ہے جس میں…

حکومت آئی ایم ایف کو مذاکرات میں تا حال قائل کرنے میں ناکام ہے

ریاض تھہیم اسلام آباد: حکومت آئی ایم ایف کو مذاکرات میں تا حال قائل کرنے میں ناکام ہے اور آئی ایم ایف نے سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کو مسترد کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ان سطور کے اندراج تک توانائی کے شعبے سے…