سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو کراچی سے گرفتار کر لیاگیا

 فوٹو : فائل لاہور : سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو کراچی سے گرفتار کر لیاگیا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انھیں لاپتہ کیا جا سکتا ہے. محمد خان بھٹی حفاظتی ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ جا رہے…

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

کراچی: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیئے گئے ، کراچی میں تد فین کے موقع پر اہم فوجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ پرویز مشرف کی نماز جنازہ ملیر کینٹ پولو گراؤنڈ کراچی میں ادا کی گئی، جس میں ان کے بیٹے بلال…

وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر کو ٹیلی فون، زلزلہ میں تباہی پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر کو ٹیلی فون، زلزلہ میں تباہی پر اظہارِ افسوس، شہبازشریف نے رجب طیب ایردوان کو یقین دلایا پاکستانی حکومت و عوام ترک بھائیوں کے ساتھ ہے. وزیراعظم نے صدر ترکیہ سے زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس…

فلموں میں مسلمانوں کی مثبت تصویر بہت کم دکھائی جاتی ہے، جمائمہ

لندن : عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ اس بات پر حیران ہیں کہ فلموں میں پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد یا خودکش بمبار دکھایا جاتا ہے۔ پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی فلم واٹس لو…

سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کردی چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی. وکیل درخواست گزار خواجہ احمد حسین نے دلائل میں کہا اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت ہے نہ…

اسامہ ستی قتل کیس، 2 مجرموں کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد : اسامہ ستی قتل کیس، 2 مجرموں کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی. اسامہ ستی اینٹی ٹیررازم اسکواڈ پولیس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے تھے. ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے…

ترکیہ و شام میں زلزلہ ،اموات 4 ہزار 300 تک پہنچ گئیں ، 1700 عمارتیں منہدم

انقرہ : ترکیہ و شام میں زلزلہ ،اموات 4 ہزار 300 تک پہنچ گئیں ، 1700 عمارتیں منہدم ، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، عمارتیں زمیں بوس ہو نے سے لوگ نیچے دبے ہوئے ہیں ، زلزلہ سے جانی و مالی نقصانات پر پاکستان کا اظہارِ افسوس۔ امریکی جیولوجیکل سروے…

مریم نواز بتائیں! مہنگائی طوفان لا کر کس منہ سے ملتان آکر جھوٹ بولتی رہیں؟

ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مریم نواز یہ بھی بتاتیں پٹرول اور بجلی مزید مہنگی کر رہے ہیں، کہا مریم نواز بتائیں! مہنگائی طوفان لا کر کس منہ سے ملتان آکر جھوٹ بولتی رہیں؟ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے…

آج کہاں ہے وہ 5 کا ٹولہ؟ سب اپنی جگہ رہ کر خون کے آنسو رو رہے ہیں، مریم نواز

ملتان: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ باجوہ صاحب جب ریٹائر ہوئے تو انہوں نے لوگوں سے کہا کہ میں مانتا ہوں کہ ہم سے عمران خان جیسا بلنڈر ہوا ہے، یہ پاکستان کے 75سالوں میں تاریخ کا سب سے بڑا بلنڈر تھا.…

سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 24 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 24 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں. ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق پرانا گولیمار اور دیگر ملحقہ علاقوں میں اسٹریٹ کریمنلز،…