وادی نیلم میں برفانی تودے گرنے سے شاہراہ نیلم پر ٹریفک معطل

محمد اصغر خان اسلام آباد: آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے،وادی نیلم میں برفانی تودے گرنے سے شاہراہ نیلم پر ٹریفک معطل ہوگئی ہے  آزاد کشمیر میں ہی دوسری طرف وادی لیپا اور حویلی فارورڈ کہوٹہ کا باقی اضلاع…

مریم نواز کاشادی ہال میں پروگرام رکھناپارٹی کو دفن کرنے کے مترادف ہے، مہتاب عباسی

فوٹو : بول نیوز  ایبٹ آباد : مسلم لیگ ن کے نائب صدرسردارمہتاب عباسی نے شہبازشریف اورپی ڈی ایم ملک کوتباہی کی طرف لے کرجارہے ہیں،موجودہ معاشی تباہی کی بڑی ذمہ داری موجودہ حکومت پرآتی ہے.  گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر…

پشاور دھماکے کا ذمے دار وہ ہے جو 10سال حکومت کرتا رہا، مریم نواز

فوٹو: ٹوئٹر مسلم لیگ ن ایبٹ آباد: مریم نواز خیبرپختونخوا کا حساب مانگتی رہیں، عمران سے تقریر شروع، عمران پہ ختم، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا جیل بھرو تحریک بشریٰ بی بی اور ان کی دوست فرح گوگی سے شروع کرنے کا…

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد،جسمانی ریمانڈ ٹل گیا ، جیل واپس

مری: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد،جسمانی ریمانڈ ٹل گیا ، جیل واپس، اسلام آباد کی مقامی عدالت نے مری پولیس کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی.  عدالت نےعوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل…

اسپیکرکا ریڈ سگنل،پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی میں داخل نہ ہوسکے

اسلام آباد: اسپیکرکا ریڈ سگنل،پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی میں داخل نہ ہوسکے، تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی لاہور ہائی کورٹ فیصلہ کے بعد پارلیمنٹ پہنچے تھے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بتادیا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کا…

عام انتخابات،پولنگ اسٹیشنز پرتعیناتی کیلئے فوج اور رینجرز اہلکار دینے سے معذرت

اسلام آباد : پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے عام انتخابات،پولنگ اسٹیشنز پرتعیناتی کیلئے فوج اور رینجرز اہلکار دینے سے معذرت کر لی گئی، وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو جی ایچ کیو کے جواب سے آگاہ کردیا.   پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں…

ہلال احمر پاکستان کا شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 25ہزار ڈالر کا امدادی چیک

اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کا شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 25ہزار ڈالر کا امدادی چیک سردار شاہد احمد لغاری نے شام کے سفیر(Dr.Ramez Alraee)  ڈاکٹر رمیض الراعی کے حوالے کیا۔سردار شاہد احمدلغاری نے شہداء زلزلہ کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ شامی…

صدر عارف علوی کا 2 صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

محمد اصغر خان اسلام آباد: صدر عارف علوی کا 2 صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو خط، پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ…

پاکستان انفارمیشن سنٹر کا صحافیوں کیلئے ‘موبائل جرنلزم’ ورکشاپ کا اہتمام

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کےصحافیوں کیلئے وزارت اطلاعات ونشریات کے زیر اہتمام پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ادارے پاکستان انفارمیشن سنٹر کا صحافیوں کیلئے 'موبائل جرنلزم' ورکشاپ کا اہتمام کیا. ورکشاپ کے پہلے…

پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطل

لاہور : لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطل کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 سابق ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔…