لاہور قلندر کے زمان خان نے ملتان سلطانز کے جبڑوں سے فتح چھین لی

فوٹو : پی سی بی ملتان: لاہور قلندر کے زمان خان نے ملتان سلطانز کے جبڑوں سے فتح چھین لی، پولارڈ، ملر اور خوشدل خان کوششوں کے باوجود میچ فنش نہ کر سکے. ملتان میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی…

ایمل ولی خان پتہ نہیں کس سیارہ پر رہتے ہیں؟ رہنما صوبہ ہزارہ تحریک

فوٹو : فائل  اسلام آباد: صوبہ ہزارہ تحریک کے چئیرمین سردار محمد یوسف، وفاقی وزیر سیفران سینیٹر محمد طلحہ محمود، پارلیمانی سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر سجاد اعوان  مرکزی کو آرڈی نیٹر پروفیسر سجاد قمر نے ایمل ولی خان کے صوبہ ہزارہ بارے بیان شدید…

کےالیکٹرک کا کراچی کو مستحکم بجلی فراہمی کا 484 ارب روپے کا سرمایہ کاری منصوبہ

فوٹو : فائل  اسلام آباد: کےالیکٹرک کا کراچی کو مستحکم بجلی فراہمی کا 484 ارب روپے کا سرمایہ کاری منصوبہ،  ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن شعبے کے لیے مالی سال 2024 سے -2030  تک سرمایہ کاری کا منصوبہ تشیکیل دیا گیاہے۔  کے الیکٹرک سے جاری اعلامیہ…

ارشد شریف قتل کیس، جے آئی ٹی کو جائے وقوعہ تک بھی رسائی نہ ملی

فوٹو : فائل اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس، جے آئی ٹی کو جائے وقوعہ تک بھی رسائی نہ ملی، یہ انکشاف سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا انکشاف. سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی…

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف بغاوت اور اشتعال انگیزی کا مقدمہ درج

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف بغاوت اور اشتعال انگیزی کا مقدمہ درج، متذکرہ دفعات کے تحت ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا. حکومت کی طرف سے گرفتاری کی اجازت بھی مل گئی تاہم اب پتہ چلا شوکت ترین تو بیرون ملک ہیں،…

پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع ہو گا

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع ہو گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز اور 2021 کی فاتح ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا. یہ میچ ملتان اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب کے بعد کھیلا جائے گا، ، 34…

پاک فوج پی ایس ایل 8 کی سکیورٹی پر مامور، کابینہ نے منظوری دیدی،ذرائع

اسلام آباد: پاک فوج پی ایس ایل 8 کی سکیورٹی پر مامور، کابینہ نے منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئےفوج,رینجرز تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے. وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری…

سینئر ٹی وی میزبان ضیاء محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

فوٹو: بی بی سی فائل کراچی: پاکستان کے سینئر ٹی وی میزبان ضیاء محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ضیا محی الدین کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 4 کراچی میں امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائےگی، امجد اسلام امجد کے بعد اسی ہفتے…

سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کی گرفتاری متوقع، حکومت نے ایف اے کو اجازت دیدی

فوٹو : فائل کراچی: سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کی گرفتاری متوقع، حکومت نے ایف اے کو اجازت دیدی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےتصدیق کی ہےحکومت نے آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعدایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی…

پروفیشنل ویڈیو جرنلسٹ کا کلین سویپ،مدثر داود ویڈیو جرنلسٹ کے صدر منتخب

اسلام آباد: ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےانتخابات میں پروفیشنل ویڈیو جرنلسٹ کا کلین سویپ،مدثر داود ویڈیو جرنلسٹ کے صدر منتخب ہوگئے  ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی بار کسی گروپ نے کلین سویپ کیا ہے اور پروفیشنل ویڈیو جرنل لسٹ نے…