منی بجٹ کا بوجھ عوام پہ آگیا، پہلے کہا تھا چوروں سے ملک نہیں سنبھالا جائیگا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے منی بجٹ کا بوجھ عوام پہ آگیا، پہلے کہا تھا چوروں سے ملک نہیں سنبھالا جائیگا، عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی مزید بڑھے گی اس سےصرف غریب پسیں گے۔ سابق وزیراعظم عمران خان…

ضمنی بجٹ بل پر سینیٹ میں ہنگامہ ، شورشرابے میں بل پیش کردیا گیا

 اسلام آباد: ضمنی بجٹ بل پر سینیٹ میں ہنگامہ ، شورشرابے میں بل پیش کردیا گیا حکومت کی جانب سے پہلے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش ہوا بعد میں سینیٹ میں لایا گیا۔  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے بجٹ دستاویزات پیش کرنے کے دوران سینیٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو  عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو  عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا، عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی کی اپیل منظور کرتے ہوئے فریقین کو 23 فروری تک کے نوٹسسز جاری کر دیئے. اس سے قبل عمران خان کو انسداد دہشت گردی…

ضمنی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش،جی ایس ٹی25 فیصد،عوام سادگی اپنائیں، اسحاق ڈار

فوٹو : فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت اجلاس، وفاقی خزانہ اسحاق ڈارکی طرف سے ضمنی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش،جی ایس ٹی25 فیصد،عوام سادگی اپنائیں، اسحاق ڈار کا ضمنی مالیاتی بل 2023 ایوان میں پیش کرتے وقت سب…

الیکشن کمیشن اور گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن اور گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کرلی۔ الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی جس پر لاہور…

گورنر نے پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد: گورنر نے پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ دینے سے انکار کر دیا ، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ وہ تاریخ دینے کے مجاز نہیں۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کی ملاقات کا…

وفاقی کابینہ نے ٹیکس قوانین 2023 بلز منظور کر لئے ،لگژرری آئٹمز پر ٹیکس

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ٹیکس قوانین 2023 بلز منظور کر لئے ،لگژرری آئٹمز پر ٹیکس عائد کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے. ذرائع کے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نےخراب معاشی صورتحال کیوجہ سے کفایت شعاری سے متعلق اقدامات کی منظوری دیدی.…

آرڈیننس کے ذریعے ٹیکس لگانے سے انکار، حکومت پارلیمنٹ سے منظور کرائے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے جس میں صدر کا آرڈیننس کے ذریعے ٹیکس لگانے سے انکار، حکومت پارلیمنٹ سے منظور کرائے، صدر مملکت کا وزیر خزانہ کو جواب.  وزیر خزانہ نے صدر مملکت کو عالمی مالیاتی…

اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچا تو عمران خان عدلیہ کے گھوڑے پر بیٹھ کر آنا چاہتا ہے

فوٹو : فائل دنیا نیوز لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سوال کیا ہے کہ اگر قمر جاوید باجوہ سپر کنگ تھےتو عمرا ن خان کیا تھے؟ ان کا کہنا تھا اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچا تو عمران خان عدلیہ کے گھوڑے پر بیٹھ کر آنا چاہتا ہے.…

سینیٹ میں وزیراعظم کو ایماندار کہنے پر ہنگامہ، اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد: سینیٹ میں وزیراعظم کو ایماندار کہنے پر ہنگامہ، اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا، چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے ایک وزیر اعظم کے ایماندار ہونے سے متعلق ریمارکس پر اٹارنی جنرل کی جانب سے وزیر قانون کو لکھے گئے خط پر سینیٹ…