یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کی نئی لہر، دودھ، مصالحہ جات سمیت درجنوں اشیاء مہنگی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کی نئی لہر، دودھ، مصالحہ جات سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کر دی گئی ہیں. جو جو اشیاء اور کھانے پینے کی چیزیں مہنگی ہوئی ہیں ان میں مختلف برانڈز کے مصالحہ جات,نمک,اچار,جوتوں کی پالش اور دیگر گراسری شامل…

دہشتگردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج نے استفسار کیا ہے دہشتگردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ سوال بھی کیا کہ دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے. سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران پشاور خودکش حملے کے حوالے سے…

عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد : عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی کانام ظاہر نہ کرنے اورنااہلی کا معاملہ زیر سماعت ہے. عمران خان کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ نے تحریری…

چیف آف آرمی سٹاف ایوان میں آکر بتائے کیوں دہشت گردی ہو رہی ہے، نور عالم

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نور عالم خان کاوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے پالیسی بیان پر احتجاج ، حکومت پر برستے ہوئے کہا یہاں سب لوگ گپ شپ لگا رہے ہیں، جب تک پنجاب میں کوئی بندہ نہیں مرے گا یہ لوگ سنجیدہ نہیں لیں گے۔ نور…

عمران خان کو مائنس کیسے کیا جائے؟ سب کو ایک ہی فکر لاحق ہے، پرویز الہی

لاہور: عمران خان کو مائنس کیسے کیا جائے؟ سب کو ایک ہی فکر لاحق ہے، پرویز الہی نے کہا وفاق ہو یا نگران سیٹ اپ سب عمران خان سے خائف ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ سب کو ایک بات سمجھ آگئی ہے کہ انتخابات میں عمران خان…

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ، گھر حصار میں لے لیا

گجرات : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ، گھر حصار میں لے لیا، پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں نے رہائش گاہ کو حصار میں لئے رکھا۔ ذرائع کے مطابق گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ…

کور کمانڈرز کا پشاور مسجد دھماکہ کے ذمہ داران کوکیفرکردار تک پہنچانے کا عزم

راولپنڈی: کور کمانڈرز کا پشاور مسجد دھماکہ کے ذمہ داران کوکیفرکردار تک پہنچانے کا عزم ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔  آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق 255ویں کور کمانڈر کانفرنس کے دوران شرکاء کو…

تاندہ جھیل میں ڈوبنے والے 52 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوہاٹ: تاندہ جھیل میں ڈوبنے والے 52 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں، تاحال سرچ آپریشن جاری ہے۔ اتوار کوءکوہاٹ کی تاندہ جھیل میں کشتی کے الٹ جانے سے افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا،جس میں مقامی مدرسہ میر باش خیل کے طلباء سوار تھے ۔ ریسکیو اینڈ سرچ…

پرویز الٰہی اینڈ کمپنی کا وار ضائع، چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت بحال

اسلام آباد: پرویز الٰہی اینڈ کمپنی کا وار ضائع، چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت بحال، الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا. چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی صدارت سے ہٹانے کا سینٹرل ورکنگ…