حکومت نے توشہ خانہ کا شور مچا کر عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، 35 روپے مہنگا

اسلام آباد: حکومت نے توشہ خانہ کا شور مچا کر عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، 35 روپے مہنگا ہونے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 249 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی.  شہبازشریف کی قیادت میں 13 جماعتوں کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھا دیں،…

چیف جسٹس فواد چوہدری کے آئینی حقوق کو تحفظ دیں، عمران خان کا خط

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط، چیف جسٹس فواد چوہدری کے آئینی حقوق کو تحفظ دیں، عمران خان کا خط. عمران خان نے خط میں دوران حراست سینئیر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ…

چوہدری پرویز الٰہی کا ڈرائیور اور گن مین گرفتار، شراب برآمد

لاہور: پنجاب کے سابق وزیر اعلٰی اور مسلم لیگ (ق) کے صوبائی صدر چوہدری پرویز الٰہی کا ڈرائیور اور گن مین گرفتار، شراب برآمد، اسلام آباد سے شراب کی بوتلیں لے جاتے ہوئے گرفتارکیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق گن مین اور ڈرائیور چوہدری پرویز الہی کی…

میں پاکستان آگئی ہوں نواز شریف نے پیار بھرا سلام بھیجا ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئی ہیں کارکنوں سے میں کہا میں پاکستان آگئی ہوں نواز شریف نے پیار بھرا سلام بھیجا ہے، مریم نواز نے احساس ہے ملک میں مہنگائی زیادہ ہے. مریم نواز نےلاہور ایئرپورٹ…

فوادچودھری کا جوڈیشل ریمانڈ ختم، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد : فوادچودھری کا جوڈیشل ریمانڈ ختم، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، پولیس نے مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی تھی. جسمانی ریمانڈ دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے جوڈیشل میجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے 5…

چوہدری پرویز الٰہی کا فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ چوہدری کو ٹیلی فون

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ چوہدری کو ٹیلی فون، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے فواد چوہدری کیخلاف بیان پرمعذرت کرلی۔ مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ چوہدری…

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے بھی عمران خان کے قتل کا خدشہ ظاہر کر دیا

لندن: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے بھی عمران خان کے قتل کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے اور کہا ہے کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا…

کیپٹن صفدر کا ایک بار پھر عمران خان کی اہلیہ کا نام لے ذاتی حملہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کا ایک بار پھر عمران خان کی اہلیہ کا نام لے ذاتی حملہ، کہاعمران خان پیروں کے گھر گیا اور پیرنی لے کر آگیا.  لاہور کے علاقے شام نگر کی یوسی 73 میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مزاکرے کا چیلنج شوکت ترین نے قبول کر لیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مزاکرے کا چیلنج شوکت ترین نے قبول کر لیا، سابق وزیر خزانہ نے معاشی اعداد و شمار پر عمران خان کو مذاکرے کے چیلنج پر جواب دے دیا۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے جواب میں کہا ہے کہ اسحاق ڈار عمران خان کی ٹیم…

وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی معیشت تباہی پر وضاحتیں،سابق حکومت پر ملبہ ڈال دیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی معیشت تباہی پر وضاحتیں،سابق حکومت پر ملبہ ڈال دیا،سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجائے عمران خان کو معیشت پر مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار سابق…